ات کومل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - [ موسیقی ] وہ سُر جو شدھ سر سے دو درجے اترا ہوا ہو۔ "کومل سر کے تین تین درجے ہیں اول کومل نیچے اتر جائے، دوم ات کومل نیچے اتر جائے، سوم سکاری۔"
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'ات' کے ساتھ 'کومل' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٩ء کو امراؤ جان ادا میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں